21 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
21 جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 25 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 40، 41 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: احبار 25-27 (10 منٹ)
نمبر 1: احبار 26:1-17 (4 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: بینالاعتقادی—”تمام مذاہب میں اچھائی ہے“ یہ دُرست نہیں (بائبل موضوعات 9بی) (5 منٹ)
نمبر 3: ہر چیز کا ایک وقت ہے (م09 1/4 ص. 4-7) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
10 منٹ: ”غیرقوموں میں اپنا چالچلن نیک رکھو۔“ سوال اور جواب۔ ”سن 2014ء کے علاقائی اِجتماع کے لیے یاددہانیاں“ میں سے ایسے نکتوں پر بات کریں جو آپ کی کلیسیا پر لاگو ہوتے ہیں۔ اِس کے علاوہ اِجتماعات کے دوران حفاظتی تدابیر کے متعلق تمام کلیسیاؤں کے نام 3 اگست 2013ء کے خط میں درج ہدایات پر بات کریں۔
10 منٹ: ”ایک خاص دعوت۔“ سوال اور جواب۔ سامعین میں سے ہر ایک کو دعوتنامہ دیں اور اِس پر بات کریں۔ کلیسیا کو بتائیں کہ مہم کب شروع ہوگی اور دعوتنامے تقسیم کرنے کے لیے کونسے بندوبست کیے گئے ہیں۔ ایک مختصر سا منظر بھی دِکھائیں۔
10 منٹ: ”قوم کو میرے حضور جمع کر۔“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر 32 اور دُعا