23 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
23 جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 27 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 34، 35 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: احبار 10-13 (10 منٹ)
نمبر 1: احبار 12:1–13:8 (4 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: بدکاری، دُنیا کی تکلیف—خاتمے کا طویل وقت مشفقانہ بندوبست ہے (بائبل موضوعات 8سی) (5 منٹ)
نمبر 3: سوچسمجھ کر بات کرنے کی اہمیت (جاگو 7/11 ص. 10، 11) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
10 منٹ: جولائی کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ اِس مہینے میں ہم جو بروشر پیش کریں گے، اُن کی بعض خصوصیات پر بات کریں۔ اِس سلسلے میں ایک یا دو منظر دِکھائیں۔
20 منٹ: ”اُن لوگوں کی مدد کیسے کریں جنہیں پڑھنا مشکل لگتا ہے؟“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر 55 اور دُعا