یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏14 ص.‏ 1
  • ۱۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۱۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 5/‏14 ص.‏ 1

۱۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۹ اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۲۵‏، ۲۶ (‏۳۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ خروج ۲۷-‏۲۹ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ خروج ۲۹:‏۱۹-‏۳۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ بائبل—‏ہمارے زمانے کے لئے عملی راہنمائی ہے (‏بائبل موضوعات ۶بی‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ابرہام نبی—‏ایمان کی مثال (‏م۱۲ ۱/‏۲ ص.‏ ۵، ۶‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر ۲۸

۱۵ منٹ:‏ سب قومیں وہاں پہنچیں گی۔ (‏یسع ۲:‏۲‏)‏ دو ایسے مبشروں کا اِنٹرویو لیں جن میں سے ایک کئی سالوں سے سچائی میں ہے اور دوسرے کو سچائی میں آئے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے۔ اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ ”‏آپ کس وجہ سے سچائی میں دلچسپی لینے لگے؟ سچائی میں آنے کے لیے آپ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جب آپ پہلی بار اِجلاس پر آئے تو آپ کس بات سے متاثر ہوئے؟ کیا آپ کو اُس وقت کی کوئی بات یاد ہے جب آپ نے پہلی بار مُنادی کے کام میں حصہ لیا تھا؟ بہن‌بھائیوں نے آپ کی کیسے مدد کی تاکہ آپ یہوواہ خدا کی خدمت میں آگے بڑھ سکیں؟“‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بات‌چیت کا آغاز کرنے کے لیے تیاری کریں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ دو مختصر سے منظر دِکھائیں۔ پہلے منظر میں دِکھائیں کہ مبشر اچھی تیاری کے ساتھ بات‌چیت کا آغاز نہیں کرتا اور دوسرے منظر میں دِکھائیں کہ مبشر اچھی تیاری کے ساتھ ایسا کرتا ہے۔ اگر وقت ہو تو اِس سلسلے میں کتابچہ فنِ‌تقریروتعلیم کو بہتر بنانا کے صفحہ ۱۶-‏۱۹ میں درج کچھ نکتے بتائیں۔‏

گیت نمبر ۲۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں