مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
نومبر ۲۰۱۲ء کی نسبت نومبر ۲۰۱۳ء میں ہم نے مُنادی کے کام میں ۲۰۰ زیادہ گھنٹے صرف کیے اور ۱۵۰ زیادہ دوبارہ ملاقاتیں کیں۔ دُعا ہے کہ جب ہم دلچسپی دِکھانے والوں کے دل میں سچائی سیکھنے کا شوق پیدا کرتے ہیں تو یہوواہ خدا ہماری کوششوں پر برکت ڈالے۔