یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏14 ص.‏ 9
  • ۲۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۲۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 3/‏14 ص.‏ 9

۲۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۹ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۱۳ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ پیدایش ۴۷-‏۵۰ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ پیدایش ۴۸:‏۱۷–‏۴۹:‏۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ اِبلیس، شیاطین—‏اِبلیس دُنیا کا نادیدہ حکمران ہے (‏بائبل موضوعات ۴بی‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا واقعی باغِ‌عدن جیسی کوئی جگہ تھی؟ (‏م۱۱ ۱/‏۲ ص.‏ ۴-‏۹‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر ۵۱

۱۰ منٹ:‏ نحمیاہ کی مثال پر عمل کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ نحمیاہ کی مثال پر عمل کرنے سے ہم اچھے مبشر کیسے بن سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ تعلیم دینے کے لیے سوالوں کا مؤثر اِستعمال کریں—‏حصہ ۱۔ مینارِنگہبانی ۱۵ مئی ۲۰۱۳ء، صفحہ ۵-‏۷، پیراگراف ۹-‏۱۶ پر  سامعین  سے  بات‌چیت کریں۔ اِس مضمون میں دیے گئے مشوروں کے سلسلے میں ایک یا دو مختصر منظر دِکھائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ یہوواہ خدا کے کان راست‌بازوں کی دُعا پر لگے ہیں۔ ‏(‏۱-‏پطر  ۳:‏۱۲)‏ مینارِنگہبانی ۱۵ مارچ ۲۰۱۳ء، صفحہ ۲۱، ۲۲، پیراگراف ۱۱-‏۱۳ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے  کیا  سیکھا  ہے۔‏

گیت نمبر ۶ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں