۳۱ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳۱ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۵ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی ۱۴، ۱۵ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: خروج ۱-۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: خروج ۲:۱-۱۴ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: اِبلیس، شیاطین—شیاطین باغی فرشتے ہیں (بائبل موضوعات ۴سی) (۵ منٹ)
نمبر ۳: باغِعدن کی اہمیت (م۱۱ ۱/۲ ص. ۹-۱۱) (۵ منٹ)
□ خدمتی اِجلاس:
۱۰ منٹ: ”پُرانے رسالوں کا کیا کریں؟“ سامعین سے باتچیت۔ اگر کلیسیا میں پُرانے رسالے موجود ہیں تو بہنبھائیوں کو بتائیں کہ وہ اِنہیں مُنادی میں اِستعمال کرنے کے لیے لے سکتے ہیں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں پُرانے رسالے پیش کرنے کے سلسلے میں کونسے تجربے ہوئے ہیں۔ آخر میں خدمتی نگہبان کو یہ بتانے کے لیے کہیں کہ کلیسیا نے کس حد تک اپنے علاقے میں یادگاری کے دعوتنامے تقسیم کیے ہیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۲۸:۲۰ اور ۲-تیمتھیس ۴:۱۷ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
گیت نمبر ۲۴ اور دُعا