۱۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۷ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۷ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، دوسرے حصے کا تعارف اور کہانی ۱۱، ۱۲ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: پیدایش ۴۳-۴۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: پیدایش ۴۴:۱۸-۳۴ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: اِبلیس، شیاطین—اِبلیس ایک غیرمرئی ہستی ہے (بائبل موضوعات ۴اے) (۵ منٹ)
نمبر ۳: خدا کی نئی دُنیا میں حقیقی خوشحالی (م۰۶ ۱/۲ ص. ۴-۷) (۵ منٹ)
□ خدمتی اِجلاس:
۱۵ منٹ: مُنادی میں نرمی اور عقلمندی سے کام لیں۔ مینارِنگہبانی یکم اگست ۲۰۰۳ء، صفحہ ۲۹-۳۱ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ دو منظر دِکھائیں۔ پہلے منظر میں دِکھائیں کہ مبشر کسی ایسے اِعتراض پر سختی سے جواب دیتا ہے جو آپ کے علاقے میں لوگ اکثر کرتے ہیں۔ دوسرے منظر میں دِکھائیں کہ مبشر اُسی اِعتراض پر نرمی اور عقلمندی سے جواب دیتا ہے۔
۱۵ منٹ: ”کیا آپ موقعے سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے؟“ سوال اور جواب۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے بائبل کی اُن آیات کو پڑھنے کے لیے کیا منصوبہ بنایا ہے جنہیں یسوع مسیح کی یادگاری کے حوالے سے چنا گیا ہے۔ بتائیں کہ یادگاری تقریب کے سلسلے میں کون کونسے بندوبست کیے گئے ہیں۔
گیت نمبر ۸ اور دُعا