یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏14 ص.‏ 1
  • ۱۰ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۰ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۱۰ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 3/‏14 ص.‏ 1

۱۰ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۰ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۱۰ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ پیدایش ۴۰-‏۴۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ پیدایش ۴۱:‏۱-‏۱۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ آسمان—‏صرف ۱،۴۴،۰۰۰ آسمان پر جاتے ہیں (‏بائبل موضوعات ۳اے‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ موسیٰ نبی—‏محبت کی مثال (‏م۱۳ ۱/‏۴ ص.‏ ۶‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر ۴۱

۱۵ منٹ:‏ خاندانی عبادت—‏تازہ‌دم ہونے کا ذریعہ۔ ایک خاندان کا اِنٹرویو لیں جس میں اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ آپ خاندانی عبادت میں کیاکیا کرتے ہیں؟ آپ اِس بات کا فیصلہ کیسے کرتے ہیں کہ آپ کس موضوع پر بات کریں گے؟ آپ نے ویب‌سائٹ jw.org پر دستیاب کن حصوں کو اِستعمال کِیا ہے؟ خاندانی عبادت کے ذریعے آپ کو مُنادی کے کام میں کیا فائدہ ہوا ہے؟ آپ کیا کرتے ہیں تاکہ کوئی بھی چیز خاندانی عبادت کرنے میں رُکاوٹ نہ بنے؟ خاندانی عبادت کرنے سے آپ کو کون کون‌سے فائدے ہوئے ہیں؟‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اُن سے بات‌چیت جاری رکھیں جو ہمارا پیغام سننے سے اِنکار کرتے ہیں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ایسی دو یا تین وجوہات پر بات کریں جن کی بِنا پر صاحبِ‌خانہ ہمارا پیغام سننے سے اِنکار کر سکتا ہے۔ پھر سامعین سے پوچھیں کہ ایسی صورتحال میں کیا کر سکتے ہیں۔ مبشروں کو یاد دِلائیں کہ ۷ اپریل کے ہفتے کے دوران اُن کے پاس اِس سلسلے میں اپنے تجربات بتانے کا موقع ہوگا۔‏

گیت نمبر ۱۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں