مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
ہم اپنے پہلکاروں کی محنت کی بہت قدر کرتے ہیں۔ ستمبر میں خصوصی پہلکاروں میں سے ہر ایک نے آٹھ سے زیادہ بائبل کے مطالعے کرائے، پہلکاروں میں سے ہر ایک نے پانچ سے زیادہ بائبل کے مطالعے کرائے اور مددگار پہلکاروں میں سے ہر ایک نے تین سے زیادہ بائبل کے مطالعے کرائے۔ یوں ستمبر کے مہینے میں بائبل کے مطالعوں کی تعداد ۱۳۰۸ تک پہنچ گئی۔ اِس سے پہلے کبھی ایک مہینے میں اِتنے زیادہ بائبل کےمطالعے نہیں کرائے گئے۔