یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏14 ص.‏ 1
  • ۱۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۱۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 2/‏14 ص.‏ 1

۱۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۰ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۵ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ پیدایش ۲۵-‏۲۸ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ پیدایش ۲۵:‏۱۹-‏۳۴ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ آباؤاجداد کی پرستش—‏انسانوں کا احترام تو کِیا جا سکتا ہے لیکن پرستش صرف خدا کی کرنی چاہئے (‏بائبل موضوعات ۱بی‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ موسیٰ نبی کون تھے؟ (‏م۱۳ ۱/‏۴ ص.‏ ۳‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۰

۱۵ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی یوحنا ۴:‏۶-‏۲۶ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏دلچسپی دِکھانے والوں کی معلومات لکھ لیں۔“‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ذیلی سُرخی ”‏آپ کیا کر سکتے ہیں؟“‏ کے تحت دیے گئے ہر نکتے پر بات کرتے وقت سامعین سے پوچھیں کہ اِس نکتے پر عمل کرنے کا فائدہ کیوں ہے۔‏

گیت نمبر ۴۴ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں