۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳ فروری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی ۴ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: پیدایش ۲۱-۲۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: پیدایش ۲۳:۱-۲۰ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: آباؤاجداد کی پرستش—آباؤاجداد کی پرستش بیکار ہے (بائبل موضوعات ۱ اے) (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہابل—”اگرچہ وہ مر گیا ہے تو بھی . . . اب تک کلام کرتا ہے“ (م۱۳ ۱/۱ ص. ۱۲-۱۵) (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: فروری میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے باتچیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش کو حصہبہحصہ پڑھیں اور سامعین سے ہر حصے کا مقصد پوچھیں۔ مبشروں کو بتائیں کہ اُنہیں اِس پیشکش کو اپنے الفاظ میں ڈھالنا چاہیے اور اگر وہ چاہیں تو اِس میں کچھ ردوبدل کر سکتے ہیں یا کوئی اَور پیشکش بھی تیار کر سکتے ہیں۔ آخر میں سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ رسالوں میں مضامین کو اچھی طرح سے پڑھیں اور اِنہیں پیش کرنے میں بھرپور حصہ لیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: اُن کے پھلوں سے تُم اُن کو پہچان لو گے۔ (متی ۷:۱۶) مینارِنگہبانی یکم جنوری ۲۰۱۰ء، صفحہ ۱۷-۲۱، پیراگراف ۱، ۲، ۸، ۹، ۱۹-۲۱ پر مضمون ”مسیح کے سچے خادم بنیں“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔
گیت نمبر ۲۵ اور دُعا