یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏14 ص.‏ 2
  • ۲۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۲۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 1/‏14 ص.‏ 2

۲۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ پہلے حصے کا تعارف اور کہانی ۱‏،‏ ۲ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ پیدایش ۱۱-‏۱۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ پیدایش ۱۴:‏۱۷–‏۱۵:‏۱۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمیں کیسے پتہ ہے کہ ہرمجِدّون کی جنگ ہونے والی ہے؟ (‏عظیم اُستاد باب ۴۷‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہرمجِدّون دراصل کیا ہے؟ (‏م۱۲ ۱/‏۳ ص.‏ ۵-‏۷‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۲

۱۰ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۷:‏۶-‏۱۱ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ اُن کی عزت کریں جو کلیسیا میں محنت کرتے ہیں۔ (‏۱-‏تھس ۵:‏۱۲، ۱۳‏)‏ اِن سوالوں پر مبنی سامعین سے بات‌چیت۔ (‏۱)‏ بزرگ کن حلقوں میں کلیسیا میں محنت کرتے ہیں؟ (‏۲)‏ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم بزرگوں کی بہت عزت کرتے ہیں؟ (‏۳)‏ کلیسیا میں پیشوائی کرنے والوں کو حوصلہ‌افزائی کی ضرورت کیوں ہے؟ (‏۴)‏ ہم بزرگوں اور اُن کے گھر والوں کی حوصلہ‌افزائی کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏۵)‏ جب ہم کلیسیا میں پیشوائی کرنے والوں کے فرمانبردار رہتے ہیں تو اِس سے کلیسیا اور بزرگوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏اپنے ساتھ مُنادی کرنے والے مبشر کی مدد کریں۔“‏ سوال اور جواب۔ سامعین سے پوچھیں کہ جب اُنہوں نے کسی بہن یا بھائی کے ساتھ مُنادی کی تو اُس بہن یا بھائی نے مؤثر طریقے سے مُنادی کرنے کے سلسلے میں اُنہیں کون‌سی تجاویز دیں۔‏

گیت نمبر ۴۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں