یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏13 ص.‏ 4
  • ۲ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۲ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 11/‏13 ص.‏ 4

۲ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی مرضی،‏ باب ۸‏-‏۱۰ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ ۱-‏پطرس ۱‏–‏۲-‏پطرس ۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ ۱-‏پطرس ۲:‏۱۸–‏۳:‏۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یہوواہ خدا کو خوش کریں‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۴۱ ‏(‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہم یہ یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ یسوع ہی مسیحا ہیں؟‏ —‏لو ۲۴:‏۴۴؛‏ گل ۴:‏۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۳

۵ منٹ:‏ مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔‏ تقریر۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۶ پر دئے گئے مضمون کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ کیا آپ نے اِن مشوروں کو آزمایا ہے؟‏ سامعین سے بات‌چیت۔ تقریر کے ذریعے اِن مضامین کا خلاصہ پیش کریں:‏ ”‏ہماری باضابطہ ویب‌سائٹ—‏ہمارے اور دوسروں کے فائدے کے لئے“‏ (‏بادشاہتی خدمتگزاری ۱۲/‏۱۲‏)‏، ”‏ویڈیوز کے ذریعے تعلیم دیں“‏ اور ”‏اِس مضمون کو کون شوق سے پڑھے گا؟“‏ (‏بادشاہتی خدمتگزاری ۵/‏۱۳‏)‏۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہیں اِن مضامین میں دئے گئے مشوروں پر عمل کرنے سے کون‌سے فائدے ہوئے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

گیت نمبر ۱۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں