اِعلانات
اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: نومبر اور دسمبر: کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں یا پھر اِن پرچوں میں سے کوئی ایک پرچہ: کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟ پُرامن نئی دُنیا میں زندگی، کیا یہ دُنیا بچ جائے گی؟ افسردہ دلوں کے لئے تسلی، درحقیقت دُنیا پر کون حکمرانی کرتا ہے؟ جنوری اور فروری: خدا کی طرف سے خوشخبری یا ۳۲ صفحوں پر مشتمل اِن بروشروں میں سے کوئی: خدا کی سنیں، خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں اور آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!