۲۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۱ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی مرضی، باب ۵-۷ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یعقوب ۱–۵ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یعقوب ۱:۲۲–۲:۱۳ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: محبت خوف کو کیسے دُور کر دیتی ہے؟ —۱-یوح ۴:۱۶-۱۸ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم خدا کو کیسے خوش کر سکتے ہیں؟ —عظیم اُستاد، باب ۴۰ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: دسمبر میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے باتچیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باریباری مینارِنگہبانی اور جاگو! کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں اِستعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح باتچیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ: آپ کیسے جواب دیں گے؟ بادشاہتی خدمتگزاری فروری ۲۰۰۵ء، صفحہ ۶، پیراگرف ۱-۴ پر مبنی تقریر۔ اِس حصے میں ایک منظر دِکھائیں جس میں بائبل کا مطالعہ کرنے والا شخص مبشر سے کوئی ذاتی فیصلہ کرنے کے سلسلے میں مدد مانگتا ہے اور اُس سے پوچھتا ہے کہ ”اگر آپ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟“ پھر مبشر اُس کے سوال کا جواب دیتا ہے۔
۱۰ منٹ: ”مُنادی کے کام کے لئے مؤثر سلسلہوار مضامین۔“ سوال اور جواب۔ ایک مختصر منظر دِکھائیں جس میں ایک مبشر پیراگراف ۳ میں دئے گئے مشوروں کو اِستعمال کرتے ہوئے مضامین کے سلسلے ”یہوواہ کے گواہوں سے باتچیت“ کے کسی حالیہ مضمون کے ایک حصے پر بات کرتا ہے۔
گیت نمبر ۴۵ اور دُعا