۱۸ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۸ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۰ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی مرضی، باب ۳، ۴ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: عبرانیوں ۹–۱۳ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: عبرانیوں ۱۰:۱۹-۳۹ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: خدا نے یسوع مسیح کو زندہ کِیا—عظیم اُستاد، باب ۳۹ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم کن طریقوں سے دوسروں کو تسلی دے سکتے ہیں؟ —روم ۱۵:۴؛ ۲-کر ۱:۳، ۴ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: سوالی بکس۔ سامعین سے باتچیت۔
۱۰ منٹ: ”مَیں آپ کے گھر اِس لئے آیا ہوں کیونکہ . . . ۔“ سامعین سے باتچیت۔ بعد میں دسمبر کے مہینے کی پیشکش کے بارے میں بتائیں اور مضمون میں دئے گئے مشوروں کو اِستعمال کرنے کے سلسلے میں ایک یا دو منظر دِکھائیں۔
۱۰ منٹ: یہوواہ خدا اپنے خادموں کی دُعائیں سنتا ہے۔ (۱-یوحنا ۳:۲۲) مینارِنگہبانی یکم مارچ ۲۰۰۰ء، صفحہ ۵، پیراگراف ۱ اور مینارِنگہبانی یکم جنوری ۲۰۱۱ء، صفحہ ۳۲، پیراگراف ۱۶ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
گیت نمبر ۶ اور دُعا