۲۱ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۱ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۳ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۶، پ. ۱۵-۲۲؛ ص. ۱۹۴ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ۱-تھسلنیکیوں ۱–۲-تھسلنیکیوں ۳ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ۱-تھسلنیکیوں ۲:۹-۲۰ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: سلیمان نے جو اچھے اور بُرے کام کئے، اُن سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ —روم ۱۵:۴ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کن مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا اور وہ کہاں رہیں گے؟ —عظیم اُستاد، باب ۳۶ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۵ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی مرقس ۱:۴۰-۴۲؛ مرقس ۷:۳۲-۳۵ اور لوقا ۸:۴۳-۴۸ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
۱۵ منٹ: ”ہماری ویبسائٹ کے ذریعے اپنے بچوں کو سکھائیں۔“ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۳ پر بات کرتے ہوئے بتائیں کہ ویبسائٹ پر ”Parents’ Guide“ کو کیسے تلاش کِیا جا سکتا ہے۔ اِس میں دی گئی ایک یا دو ہدایات کا ذکر بھی کریں۔ پیراگراف ۴ پر بات کرتے ہوئے سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے خاندانی عبادت کے لئے ہماری ویبسائٹ کو مؤثر طور پر کیسے اِستعمال کِیا ہے۔
گیت نمبر ۴۱ اور دُعا