۲۳ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۳ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۵ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۵، پ. ۱۰-۱۷؛ ص. ۱۷۷ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ۲-کرنتھیوں ۸–۱۳ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ۲-کرنتھیوں ۱۰:۱-۱۸ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: خدا نے یسوع کی حفاظت کی—عظیم اُستاد، باب ۳۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہم ۱-کرنتھیوں ۱۰:۱۳ سے کیا سیکھتے ہیں؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: ”سنیں اور سیکھیں۔“ سوال اور جواب۔
۱۰ منٹ: ”صوبائی اِجتماع کے دعوتنامے تقسیم کرنے کا فائدہ۔“ سامعین سے باتچیت۔ اگر ممکن ہو تو سب کو ایک ایک دعوتنامہ دیں اور اِس میں دی گئی معلومات پر باتچیت کریں۔ یہ بتائیں کہ مہم کب شروع ہوگی اور کلیسیا کے علاقے میں دعوتنامے تقسیم کرنے کے لئے کونسے بندوبست کئے جائیں گے۔ ایک مختصر سا منظر بھی دِکھائیں۔
۱۰ منٹ: ”اپنے چالچلن سے یہوواہ خدا کو جلال دیں۔“ سوال اور جواب۔ ”سن ۲۰۱۳ء کے صوبائی اِجتماع کے لئے یاددہانیاں“ میں سے ضروری یاددہانیوں پر سامعین سے باتچیت کریں۔
گیت نمبر ۵۳ اور دُعا