یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏13 ص.‏ 4
  • ۲ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۲ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 8/‏13 ص.‏ 4

۲ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۷ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۱۴، پ.‏ ۱۰-‏۱۴؛ ص.‏ ۱۶۴، ۱۶۵ پر بکس‏؛ ص.‏ ۲۲۲، ۲۲۳ پر مزید معلومات (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ ۱-‏کرنتھیوں ۱–‏۹ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ ۱-‏کرنتھیوں ۴:‏۱۸–‏۵:‏۱۳ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمیں کیسی دعوتیں کرنی چاہئیں؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۲۹ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ مسیحی، بیماری کے باوجود اپنی خوشی کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟ —‏فل ۴:‏۶، ۷ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۳

۱۰ منٹ:‏ ستمبر میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں اِستعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ برنباس کی مثال پر عمل کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ برنباس کی مثال پر عمل کرنے سے ہم اچھے مبشر کیسے بن سکتے ہیں۔‏

گیت نمبر ۳۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں