۲۶ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۶ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۸ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۱۴، پ. ۱-۹ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: رومیوں ۱۳–۱۶ (۱۰ منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (۲۰ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: ”پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے شروع کرنے کی حوصلہافزائی کریں۔“ تقریر۔ آخر میں ایک منظر میں دِکھائیں کہ ستمبر کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۱۰ منٹ: خوشخبری کی مُنادی کرنے کے طریقے—کلیسیا کے ساتھ اور ذاتی علاقے میں مُنادی کرنا۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری جنوری ۲۰۱۲ء، صفحہ ۱، مضمون ”ہوا میں مکے نہ ماریں“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ کلیسیا کے علاقے کا ریکارڈ رکھنے والے بھائی کا اِنٹرویو لیں۔ اُس سے پوچھیں کہ مُنادی کے لئے ایک علاقہ لینے اور کسی علاقے میں گروپ کی صورت میں مُنادی کرنے کے سلسلے میں کونسے بندوبست کئے گئے ہیں۔
۱۰ منٹ: ہم جھوٹے نبی کیوں نہیں ہیں؟ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ستمبر ۲۰۰۱ء، صفحہ ۴، پیراگراف ۳-۹ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک تجویز کو منظر کی صورت میں پیش کریں۔
گیت نمبر ۴۳ اور دُعا