یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏13 ص.‏ 2
  • ۱۹ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۹ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۱۹ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 8/‏13 ص.‏ 2

۱۹ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۹ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵۱ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۱۳، پ.‏ ۱۶-‏۲۶؛ ص.‏ ۱۵۶ پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ رومیوں ۹–‏۱۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ رومیوں ۹:‏۱۹-‏۳۳ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمیں کس کا کہنا ماننا چاہئے؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۲۸ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ پاک صحیفوں کے مطابق ہمیں اِنسانوں سے کیوں نہیں ڈرنا چاہئے؟ —‏لو ۱۲:‏۴-‏۱۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۶

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏خدا کا کلام مؤثر ہے۔“‏ سوال اور جواب۔ اگر آپ کو خاص اِجتماع کی تاریخ معلوم ہے تو سامعین کو بتائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپنے علاقے کے لوگوں کے اِعتراضات کا جواب دیں۔ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ دو یا تین ایسے اِعتراضات بتائیں جو آپ کے علاقے کے لوگ اُٹھاتے ہیں اور جن کا ذکر کتاب ریزننگ فرام دی سکرپچرز میں نہیں ہوا ہے۔ سامعین سے پوچھیں کہ وہ اِن اِعتراضات کا جواب کیسے دے سکتے ہیں۔ اِس سلسلے میں ایک مختصر سا منظر بھی دِکھائیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ دلیری سے مُنادی کریں۔ (‏اعما ۴:‏۲۹‏)‏ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری دسمبر ۲۰۰۰ء، صفحہ ۱، مضمون ”‏کیا آپ دلیری سے مُنادی کرتے ہیں؟“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر ۴۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں