یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏13 ص.‏ 7
  • ۲۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۲۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 7/‏13 ص.‏ 7

۲۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵۱ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۱۲، پ.‏ ۱۵-‏۲۲؛ ص.‏ ۱۴۰ پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ اعمال ۲۶–‏۲۸ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ اعمال ۲۶:‏۱۹-‏۳۲ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ کیا بُرے لوگ بدل سکتے ہیں؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۲۵ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ خدا کے خادم کیسے ظاہر کرتے ہیں کہ وہ خدا کی روح کے مطابق چلتے ہیں؟ —‏گل ۵:‏۲۲، ۲۳؛‏ مکا ۲۲:‏۱۷ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۴

۱۰ منٹ:‏ مُنادی کرتے وقت گھبراہٹ کے بغیر بات کریں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری جولائی ۲۰۰۰ء کے صفحہ ۴ پر مضمون ”‏کیا آپ شرمیلے ہیں؟“‏ پر مبنی تقریر۔ ایک ایسے تجربہ‌کار مبشر کا مختصر سا اِنٹرویو لیں جس نے شرمیلے‌پن پر قابو پایا ہے۔ وہ مُنادی کے دوران اپنی گھبراہٹ پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوا ہے؟‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏سوالی بکس۔“‏ اِس حصے کو بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔‏

۱۰ منٹ:‏ اپنے آسمانی باپ کے بیٹے ٹھہریں۔ (‏متی ۵:‏۴۳-‏۴۵‏)‏ مینارِنگہبانی یکم جنوری ۲۰۰۲ء‏، صفحہ ۱۴، پیراگراف ۷ اور مینارِنگہبانی یکم جون ۲۰۱۰ء، صفحہ ۲۳، ۲۴، پیراگراف ۱-‏۳ پر سامعین سے بات‌چیت۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین سے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر ۱۹ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں