یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏13 ص.‏ 1
  • ۸ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۸ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۸ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 7/‏13 ص.‏ 1

۸ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۸ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۳ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ مزید معلومات، ص.‏ ۲۱۹-‏۲۲۱ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ اعمال ۱۵–‏۱۷ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ اعمال ۱۶:‏۱۶-‏۳۴ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ جب ایک مسیحی کو ستایا جاتا ہے تو وہ خوش کیوں ہو سکتا ہے؟ —‏متی ۵:‏۱۱، ۱۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہمیں جھوٹ کیوں نہیں بولنا چاہئے؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۲۲ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۸

۱۰ منٹ:‏ خوش‌خبری کی مُنادی کرنے کے طریقے—‏دلچسپی دِکھانے والوں کو خدا کی تنظیم کے بارے میں سکھائیں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری مئی ۱۹۹۳ء، صفحہ ۵ پر مضمون ”‏آؤ [‏یہوواہ]‏ کے گھر چلیں“‏ کے پیراگراف ۱-‏۵ پر مبنی تقریر۔ سامعین سے پوچھیں کہ بروشر خدا کی مرضی کے ذریعے اُنہوں نے بائبل کا مطالعہ کرنے والوں کی مدد کیسے کی تاکہ وہ خدا کی تنظیم کے بارے میں جان سکیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ یہوواہ خدا کی بے‌شمار برکتوں کا تجربہ کریں۔ (‏ملا ۳:‏۱۰)‏ دو یا تین پہل‌کاروں کا اِنٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں:‏ ”‏ایک پہل‌کار کے طور پر خدمت کرتے ہوئے آپ کو کون‌سی بات سب سے اچھی لگتی ہے؟ پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کی وجہ سے آپ یہوواہ خدا کے اَور قریب کیسے آ گئے ہیں؟“‏ اُنہیں کوئی ایسا تجربہ بتانے کو کہیں جس سے اُن کو بہت خوشی ملی۔ آخر میں مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ستمبر کے مہینے سے پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کے بارے میں سوچیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏نبیوں کی مثال پر عمل کریں—‏یوایل۔“‏ سوال اور جواب۔‏

گیت نمبر ۵۴ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں