مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
جنوری کے مہینے میں ہم نے ۲۰۰۰ سے زیادہ کتابیں اور بروشر پیش کئے۔ جنوری ۲۰۱۲ء کی نسبت اِس سال جنوری میں ہم نے ۷۵۰ کتابیں اور بروشر زیادہ پیش کئے۔ دُعا ہے کہ جب ہم اُن لوگوں سے دوبارہ ملنے جائیں جنہوں نے ہماری کتابیں اور رسالے وغیرہ قبول کئے تھے تو یہوواہ خدا ہماری محنت میں برکت ڈالے۔