یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏13 ص.‏ 4
  • ۳ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۳ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۳ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 5/‏13 ص.‏ 4

۳ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

۳ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۱۰، پ.‏ ۹-‏۱۵؛ ص.‏ ۱۱۴پر بکس (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یوحنا ۱۷-‏۲۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یوحنا ۲۱:‏۱۵-‏۲۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمیں ”‏بِھیڑ کی پیروی“‏ کیوں نہیں کرنی چاہئے؟ —‏خر ۲۳:‏۲؛‏ امثا ۱:‏۱۰ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا آپ دوسروں کو شکریہ کہتے ہیں؟ ‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۱۸ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۶

۱۰ منٹ:‏ جون میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے سرِورق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم مُنادی کے کام کی رپورٹ کیوں دیتے ہیں؟ سیکرٹری ہماری بادشاہتی خدمتگزاری جنوری ۱۹۹۷ء، صفحہ ۴ پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

۱۰ منٹ:‏مقامی ضروریات۔‏

گیت نمبر ۲۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں