یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 5/‏13 ص.‏ 4
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 5/‏13 ص.‏ 4

اعلانات

▪ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ مئی اور جون:‏ مبشر اِن پرچوں میں سے کوئی پرچہ پیش کر سکتے ہیں:‏ خاندانی زندگی سے لطف اُٹھائیں،‏ درحقیقت دُنیا پر کون حکمرانی کرتا ہے؟‏ جس وجہ سے آپ بائبل پر بھروسہ کر سکتے ہیں یا کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ اگر ایک شخص دلچسپی ظاہر کرتا ہے تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم،‏ بروشر خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور اُسے دِکھائیں کہ ہم اِن کے ذریعے لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کیسے کرتے ہیں۔ جولائی اور اگست:‏ خدا کی طرف سے خوشخبری یا پھر اِن بروشروں میں سے ایک:‏ خدا کی سنیں یا خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں