یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏13 ص.‏ 4
  • ۲۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۲۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 4/‏13 ص.‏ 4

۲۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۵۰ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۸، پ.‏ ۱۹-‏۲۶؛ ص.‏ ۹۴، ۹۶ پر بکس (‏۳۰منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ لوقا ۲۲-‏۲۴ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (‏۲۰ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۷

۱۰ منٹ:‏ مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۶ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔ ‏”‏کیا آپ باقاعدگی سے نوٹس بورڈ کو دیکھتے ہیں؟“‏ پر بات‌چیت کریں۔‏

۱۰ منٹ:‏ بادشاہت کی خوش‌خبری۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری مارچ ۲۰۰۰ء صفحہ ۱ پر مبنی تقریر۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۱۶:‏۲۱-‏۲۳ اور لوقا ۹:‏۲۲-‏۲۶ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

گیت نمبر ۲۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں