۱۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۵ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۸، پ. ۱-۱۰ (۳۰منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: لوقا ۱۳-۱۷ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: لوقا ۱۶:۱۶-۳۱ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا ہمارے گنہگار ہونے کا یہ مطلب ہے کہ خدا کی نظروں میں ہماری کوئی اہمیت نہیں؟—زبور ۱۰۳:۸، ۹، ۱۴؛ گل ۶:۹ (۵ منٹ)
نمبر ۳: دُعا کرنا سیکھیں—عظیم اُستاد، باب ۱۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: سوالی بکس۔ سامعین سے باتچیت۔
۱۰ منٹ: مُنادی کے کام میں زیادہ حصہ لینے کے لئے تجاویز—حصہ ۲۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری مئی ۱۹۹۹ء صفحہ ۴ پر مبنی تقریر۔ ایک یا دو پہلکاروں کا انٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں کونسی تبدیلیاں کیں تاکہ وہ پہلکار کے طور پر خدمت کر سکیں۔
۱۰ منٹ: کیا آپ اپنے کام کی جگہ پر لوگوں کو گواہی دیتے ہیں؟ اِن سوالوں پر سامعین کے ساتھ باتچیت کریں۔ (۱) یہ کیوں اچھا ہے کہ آپ کے ساتھ کام کرنے والوں کو پتہ ہو کہ آپ یہوواہ کے گواہ ہیں؟ (۲) آپ اُنہیں یہ کیسے بتا سکتے ہیں؟ (۳) کام کی جگہ پر ایسی کونسی صورتحال ہو سکتی ہیں جب آپ کو گواہی دینے کا موقع مل سکتا ہے؟ (۴) اگر ممکن ہو تو آپ کو اپنے کام کی جگہ پر ایک بائبل اور کچھ کتابیں یا رسالے کیوں رکھنے چاہئیں؟ (۵) جب کام کا وقت ہو تو آپ کو گواہی دینے میں زیادہ وقت کیوں نہیں لگانا چاہئے؟ (۶) آپ کو کام کی جگہ پر گواہی دینے کے سلسلے میں کونسے اچھے تجربے حاصل ہوئے ہیں؟
گیت نمبر ۴۵ اور دُعا