۲۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۹ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت، باب ۷، پ. ۱۰-۱۹؛ ص. ۸۱ پر بکس (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: لوقا ۴-۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: لوقا ۴:۲۲-۳۹ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: غلط کام کرنے سے بچیں—عظیم اُستاد، باب ۹ (۵ منٹ)
نمبر ۳: یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کا کیا ثبوت ہے؟ —۱-کر ۱۵:۳-۷ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: مہینے کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کا مطالعہ شروع کریں۔ ایک منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۱۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۲۵ منٹ: ”آپ بروشر خدا کی طرف سے خوشخبری کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟“ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۶ پر غور کرتے وقت دو منظر دِکھائیں۔
گیت نمبر ۱۷ اور دُعا