یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏12 ص.‏ 8
  • ۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 10/‏12 ص.‏ 8

۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۵ نومبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ ص.‏ ۳ پر پیش‌لفظ‏؛ باب ۱، پ.‏ ۱-‏۹ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یوایل ۱-‏۳ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یوایل ۲:‏۱۷-‏۲۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم امثال ۲۲:‏۳ میں درج اصول پر عمل کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہم یہوواہ کی تنظیم کے لئے احترام کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟—‏آرایس ص.‏ ۲۸۴، پ.‏ ۳-‏۷ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۸۶

۱۰ منٹ:‏ خوشخبری دینے والیاں فوج کی فوج ہیں۔ ‏(‏زبور ۶۸:‏۱۱‏)‏ مینارِنگہبانی یکم مئی ۲۰۱۰ء، صفحہ ۱۸، پیراگراف ۱۱-‏۱۵ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کوئی متی ۲۱:‏۱۲-‏۱۶ اور لوقا ۲۱:‏۱-‏۴ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ نومبر کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ۳۰ سے ۶۰ سیکنڈ میں بتائیں کہ یہ رسالے آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ کیوں ہوں گے۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کون‌سے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کون‌سی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِن رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔‏

گیت نمبر ۱۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں