یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏12 ص.‏ 2
  • ۱۵ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۵ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۵ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 10/‏12 ص.‏ 2

۱۵ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۵ اکتوبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۰ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۶، پ.‏ ۶-‏۹ (‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ دانی‌ایل ۱۰-‏۱۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ دانی‌ایل ۱۱:‏۱۵-‏۲۷ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ مسیحی کسی سے بدلہ کیوں نہیں لیتے؟—‏روم ۱۲:‏۱۸-‏۲۱ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کیا خدا کے وفادار خادم مختلف مسیحی فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں؟—‏آرایس ص.‏ ۲۸۳، پ.‏ ۱-‏۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲۷

۱۰ منٹ:‏ اگر کوئی کہتا ہے کہ ’‏مَیں دلچسپی نہیں رکھتا۔‘‏ کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ کے صفحہ ۸ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ کتابچے میں دئے گئے کچھ جوابوں پر غور کرنے کے ساتھ‌ساتھ ایسے جوابوں کا بھی ذکر کریں جو بہن‌بھائیوں نے مُنادی کے دوران لوگوں کو دئے ہیں۔ اِس سلسلے میں دو مختصر منظر بھی پیش کریں۔‏

۲۰ منٹ:‏ ‏”‏خوشخبری پھیلانے کے لئے پرچے استعمال کریں۔“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۵ پر بات کرتے وقت مختصراً اُن پرچوں کے بارے میں بتائیں جو نومبر کے مہینے میں پیش کئے جائیں گے۔ اِس سلسلے میں ایک منظر بھی دِکھائیں۔ پیراگراف ۷ پر بات کرتے وقت ایک منظر میں دِکھائیں کہ ہمارے پرچوں کو ہر موقعے پر گواہی دینے کے لئے کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

گیت نمبر ۱۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں