۱۰ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۰ ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۵، پ. ۱-۵ (۳۰ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: حزقیایل ۴۲-۴۵ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: حزقیایل ۴۳:۱۳-۲۷ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہمیں بائبل کیوں پڑھنی چاہئے؟—آرایس ص. ۵۸، پ. ۳–ص. ۶۰، پ. ۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: ہمیں خدا کی پاک روح حاصل کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۲۰ منٹ: ”ہمارے صوبائی اجتماعوں کے ذریعے سچائی کی روشنی چمکتی ہے۔“ سوال اور جواب۔ ”سن ۲۰۱۲ء کے صوبائی اجتماع کے لئے یاددہانیاں“ میں سے ضروری یاددہانیوں پر سامعین سے باتچیت کریں۔ پیراگراف ۹ پر بات کرتے ہوئے خدمتی نگہبان سے کہیں کہ وہ اُن انتظامات کے بارے میں بتائے جو صوبائی اجتماع کے دعوتنامے تقسیم کرنے کے سلسلے میں کئے گئے ہیں۔
۱۰ منٹ: ”اپنی پیشکش کو سامعین کے مطابق ڈھالیں۔“ سوال اور جواب۔
گیت نمبر ۴۴ اور دُعا