مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
مارچ میں ہمیں مُنادی کے تین حلقوں میں نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔ مبشروں نے ۲۱ ہزار ۸۶۴ گھنٹے مُنادی کے کام میں صرف کئے، ۸۲۶۵ دوبارہ ملاقاتیں کیں اور ۱۲۵۲ بائبل مطالعے کرائے۔ یہ دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے کہ یہوواہ خدا ہمارے مُنادی کے کام کو برکت دیتا ہے۔