۲۷ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۷ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۷ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۴، پ. ۱۴-۱۹ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: حزقیایل ۳۵-۳۸ (۱۰ منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (۲۰ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ ”کلیسیائی بائبل مطالعے اور خدمتی اجلاس میں تبدیلی۔“ تقریر۔ تقریر کے بعد صفحہ ۴ پر دی گی تجویز کا مظاہرہ کرائیں۔ اِس میں یہ دِکھائیں کہ ستمبر میں پہلے ہفتے والے دن پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لئے ہم رسالوں کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔
۱۵ منٹ: ایسی گواہی دیں جس سے لوگوں کو فائدہ ہو۔ کتابچہ فنِتقریروتعلیم کو بہتر بنانا کے مطالعہ نمبر ۱۶ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ اِس مواد میں سے ایک یا دو نکات کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی لوقا ۱۰:۱-۴، ۱۷ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
گیت نمبر ۲۲ اور دُعا