۲۰ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۰ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۵۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۴، پ. ۷-۱۳ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: حزقیایل ۳۲-۳۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: حزقیایل ۳۴:۱۵-۲۸ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کن صحائف سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسیحیوں کو قومپرستانہ رسموں میں حصہ نہیں لینا چاہئے؟—آرایس ص. ۲۷۴، پ. ۲–ص. ۲۷۵، پ. ۳ (۵ منٹ)
نمبر ۳: دُعا میں خدا کو اپنے دلی احساسات بتائیں—زبور ۱۴۵:۱۸؛ متی ۲۲:۳۷ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: اگر کوئی یہ کہتا ہے: ’مَیں ارتقا پر یقین رکھتا ہوں۔‘ کتاب ریزننگ کے صفحہ ۱۲۶، پیراگراف ۳ سے صفحہ ۱۲۸ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ایک مظاہرے میں دِکھائیں کہ جب کوئی کہتا ہے کہ ’مَیں یقین رکھتا ہوں کہ خدا نے ارتقا کے ذریعے انسان کو پیدا کِیا‘ تو ہم اُسے کیا جواب دے سکتے ہیں۔
۱۰ منٹ: ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کریں۔ (عبر ۱۰:۲۴، ۲۵) کتاب خدا کی محبت کے صفحہ ۱۳۹-۱۴۲، پیراگراف ۱۵-۱۹ پر سامعین سے باتچیت کریں۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔
۱۰ منٹ: ”اپنی عقل کی حفاظت کریں۔“ سوال اور جواب۔ اگر آپ کو حلقے کے اجتماع کی تاریخ معلوم ہے تو سامعین کو بتائیں۔
گیت نمبر ۴۲ اور دُعا