یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏12 ص.‏ 1
  • ۱۳ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۳ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۳ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 8/‏12 ص.‏ 1

۱۳ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۳ اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۴، پ.‏ ۱-‏۶؛‏ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ حزقی‌ایل ۲۸-‏۳۱ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ حزقی‌ایل ۲۸:‏۱۷-‏۲۶ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ نمبر ۲:‏ یسوع مسیح کے بارے میں لوگوں کے کونسے عقائد صحیح ہیں اور کونسے غلط؟ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ کن صحائف سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسیحیوں کو سیاسی معاملوں میں کسی کی طرفداری نہیں کرنی چاہئے؟—‏آرایس ص.‏ ۲۷۳، پ.‏ ۲–‏ص.‏ ۲۷۴، پ.‏ ۱ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ دوبارہ ملاقات کرنے کے لئے بنیاد ڈالیں۔ اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں۔ (‏۱)‏ یہ کیوں اہم ہے کہ ہم صاحبِ‌خانہ سے پہلی ملاقات پر دوبارہ ملاقات کے لئے بنیاد ڈالیں؟ اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏۲)‏ ہم دوبارہ ملاقات کے لئے ایک ایسے سوال کا انتخاب کیسے کر سکتے ہیں جو صاحبِ‌خانہ کی دلچسپی کو بڑھائے گا؟ (‏۳)‏ دوبارہ ملاقات کے لئے وقت طے کرنا یا اگر ممکن ہو تو صاحبِ‌خانہ کا فون‌نمبر یا ای‌میل ایڈریس لینا کیوں فائدہ‌مند ہے؟ (‏۴)‏ ہمیں جلدازجلد دوبارہ ملاقات کرنے کی کوشش کیوں کرنی چاہئے؟ (‏۵)‏ صاحبِ‌خانہ سے پہلی ملاقات کے بعد ہمیں کون‌سی باتوں کو اپنے پاس لکھنا چاہئے؟‏

۱۰ منٹ:‏ ایک یا دو کُل‌وقتی خادموں کا انٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں:‏ اُنہوں نے کس وجہ سے کُل‌وقتی خدمت کرنے کا فیصلہ کِیا؟ کُل‌وقتی خدمت جاری رکھنے کے سلسلے میں اُنہیں کن مشکلات کا سامنا ہوا ہے؟ وہ اِن مشکلات سے نپٹنے کے قابل کیسے ہوئے؟ اُنہیں اِس خدمت کی وجہ سے کون‌سی برکتیں حاصل ہوئی ہیں؟ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اگلے خدمتی سال کے دوران پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کا سوچیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ”‏اپنے ضمیر کی حفاظت کریں۔“‏ سوال اور جواب۔ اگر آپ کو خاص اجتماع کی تاریخ معلوم ہے تو سامعین کو بتائیں‏۔‏

گیت نمبر ۳۲ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں