یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏12 ص.‏ 1
  • ۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 7/‏12 ص.‏ 1

۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۹ جولائی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۵ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۲، پ.‏ ۲۱-‏۲۶؛‏ ص.‏۱۵۲ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ حزقی‌ایل ۱۱-‏۱۴ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ حزقی‌ایل ۱۱:‏۱۴-‏۲۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ یوحنا ۶:‏۵۳-‏۵۷ میں درج یسوع کے بیان کا کیا مطلب تھا؟‏‏—‏آرایس ص.‏ ۲۶۳، پ.‏ ۳، ۴ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ فروتنی کیا ہے اور یہ خوبی اپنی سوچ کو مثبت رکھنے میں ہماری مدد کیسے کرتی ہے؟‏‏—‏صفن ۲:‏۳ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۴

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ مؤثر طریقے سے دوبارہ ملاقات کریں۔ اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏ (‏۱)‏ جب بھی ہم کسی شخص سے دوبارہ ملاقات کے لئے جاتے ہیں تو ہمارے ذہن میں ایک مقصد کیوں ہونا چاہئے؟ (‏۲)‏ ایک شخص سے پہلی کچھ ملاقاتوں کے دوران ہمیں اُس کے پاس کتنی دیر رُکنا چاہئے؟ (‏۳)‏ جب ہم دوبارہ ملاقات کے لئے جاتے ہیں تو ہم اپنا تعارف کیسے کرا سکتے ہیں؟ (‏۴)‏ اگر وہ شخص کہتا ہے کہ وہ دلچسپی نہیں رکھتا تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ (‏۵)‏ جب ہم کسی ایسے شخص سے ملتے ہیں جس نے کوئی پرچہ، بروشر یا رسالے لئے تھے تو ہم کب اور کیسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کر سکتے ہیں؟ (‏۶)‏ اگر ایک شخص ہمیں اکثر گھر پر نہیں ملتا تو ہم اُس شخص کی دلچسپی بڑھانے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟ (‏۷)‏ جب ہم لوگوں سے دوبارہ ملاقات کرتے ہیں تو ہم ایسے مبشروں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جو اِس کام میں زیادہ تجربہ نہیں رکھتے؟‏

۱۵ منٹ:‏ ”‏ہم سب کے لئے خوش ہونے کا موقع۔‏‏“‏ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۴ پر غور کرتے وقت سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ہر مہینے مُنادی کی رپورٹ ڈالیں۔ کتاب آرگنائزڈ ٹو ڈو جیہوواز وِل کے صفحہ ۸۸-‏۹۰ پر دئے گئے ایسے نکات کا ذکر کریں جن کا اِس مضمون کے ساتھ تعلق ہے۔‏

گیت نمبر ۹ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں