یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏12 ص.‏ 4
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 6/‏12 ص.‏ 4

مُنادی میں کیا کہیں؟‏

جولائی کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لئے تجویز

یسعیاہ ۴۲:‏۸ کو پڑھیں۔ پھر یہ کہیں:‏ ”‏اِس آیت کے مطابق خدا کا ایک نام ہے۔ آپ کے خیال میں کیا یہ اہم ہے کہ ہم خدا کا نام استعمال کریں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ اِس رسالے میں کیا لکھا ہے۔“‏ پھر یکم جولائی کا مینارِنگہبانی صاحبِ‌خانہ کے ہاتھ میں دیں، اُس کے ساتھ مل کر صفحہ ۱۶ کے پہلے سوال پر غور کریں۔ رسالہ پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لئے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی یکم جولائی

‏”‏مَیں ایک اہم موضوع کے بارے میں آپ کی رائے پوچھنا چاہتا ہوں۔ [‏صفحہ ۳ کو کھولیں اور اِس پر دئے گئے چار نکات کی طرف اشارہ کریں۔]‏ آپ کے خیال میں اِن نظریات میں سے کون‌سا درست ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ ذرا غور کریں کہ بائبل میں کیا لکھا ہے۔ [‏رومیوں ۱۵:‏۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بائبل کی پانچ خصوصیات پر بات کی گئی ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بائبل ایک خاص کتاب ہے۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم بائبل سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏دُنیا میں ہر شخص کو کبھی نہ کبھی ناانصافی کا سامنا ہوتا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا ناانصافی کبھی ختم ہوگی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل کی اِس پیشین‌گوئی میں ایک ایسے حکمران کے بارے میں بتایا گیا ہے جو ناانصافی کو ختم کر دے گا۔ [‏زبور ۷۲:‏۱۱-‏۱۴ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ بائبل میں ناانصافی کے خاتمے کے بارے میں کیا لکھا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں