یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏12 ص.‏ 3
  • ۲۵ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۵ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۲۵ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 6/‏12 ص.‏ 3

۲۵ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۵ جون سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۱۸ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۱۲، پ.‏ ۷-‏۱۳ (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ حزقی‌ایل ۱-‏۵ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (‏۲۰ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۷

۱۰ منٹ:‏ اعلانات۔ صفحہ ۴ پر دی گی تجویز کا مظاہرہ کرائیں۔ اِس میں یہ دِکھائیں کہ جولائی میں پہلے ہفتے والے دن پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لئے ہم رسالوں کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ منادی کے کام میں وقت کو دانش‌مندی سے استعمال کریں۔ اِن سوالوں پر سامعین سے بات‌چیت کریں:‏ (‏۱)‏ ہم اِن مختلف موقعوں پر اپنے وقت کو دانش‌مندی سے کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ (‏الف)‏ جب ہم مُنادی کے لئے اجلاس کی پیشوائی کر رہے ہوں۔ (‏ب)‏ جب مُنادی کے لئے اجلاس ختم ہو جاتا ہے۔ (‏ج)‏ جب ہم کسی ایسے مبشر کا انتظار کر رہے ہوں جو کافی دیر سے صاحبِ‌خانہ کے ساتھ بات کر رہا ہے۔ (‏د)‏ جب ہم مختلف لوگوں سے دوبارہ ملاقات کر رہے ہوں جن کے گھر ایک دوسرے سے بہت دُور ہیں۔ (‏۲)‏ آگے دئے گئے مشوروں پر عمل کرنے سے وقت کیوں بچتا ہے؟ (‏الف)‏ مُنادی پر جانے سے پہلے بچوں کو کھانا کھلائیں۔ (‏ب)‏ مُنادی کے لئے اجلاس پر وقت پر پہنچیں۔ (‏ج)‏ جب پیشوائی کرنے والا بھائی آپ کو بتاتا ہے کہ آپ کس کے ساتھ کام کریں گے تو اُس کی باتوں پر دھیان دیں اور بعد میں غیرضروری طور پر کسی اَور کے ساتھ بندوبست نہ بنائیں۔ (‏د)‏ سب کو نکلنے سے پہلے پتہ ہونا چاہئے کہ وہ کہاں‌کہاں مُنادی کریں گے۔‏

۱۰ منٹ:‏ جولائی کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ جولائی کے مہینے میں ہم جو بروشر اور کتاب پیش کریں گے، اُن کی بعض خصوصیات پر بات کریں۔ ایک یا دو مظاہرے بھی کرائیں۔‏

گیت نمبر ۲۹ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں