۷ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
۷ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۰، پ. ۱۹-۲۳؛ ص. ۱۲۷ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۳۵-۳۸ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یرمیاہ ۳۶:۱۴-۲۶ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا مریم ہمیشہ کنواری رہیں؟ —آرایس ص. ۲۵۵، پ. ۵–ص. ۲۵۶، پ. ۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: جب انسان غلط کام کرتے ہیں تو خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟ —قضا ۲:۱۱-۱۸ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۲۰ منٹ: کیا آپ نے اِن مشوروں کو آزمایا ہے؟ سامعین سے باتچیت۔ تقریر کے ذریعے اِن مضامین کا خلاصہ پیش کریں: ”سکول میں گواہی دینے سے نہ ہچکچائیں“ (کےایم ۱۰/۱۱)، ”ہوا میں مکے نہ ماریں“ اور ”سب لوگوں کو خوشخبری سنائیں“ (کےایم ۱/۱۲)۔ بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِن مضامین میں دئے گئے مشوروں پر کیسے عمل کِیا ہے اور اُنہیں کونسے فائدے ہوئے ہیں۔
۱۰ منٹ: مقامی ضروریات۔
گیت نمبر ۱۴ اور دُعا