یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏12 ص.‏ 6
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 4/‏12 ص.‏ 6

اعلانات

▪ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ اگر کوئی شخص دلچسپی ظاہر کرے تو اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں جو یسوع مسیح کی یادگاری تقریب یا پھر کسی اجتماع پر تو آئے تھے لیکن باقاعدگی سے اجلاسوں پر نہیں آتے۔ جون:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ جولائی:‏ اِن بروشروں میں سے کوئی بروشر پیش کریں:‏ خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام یا آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں!‏ جب آپ ایسے لوگوں کے پاس دوبارہ جاتے ہیں جنہوں نے آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی تو کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُن کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔‏

◼ اگر آپ کسی دوسرے ملک میں صوبائی اجتماع پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ویب‌سائٹ org‏.‏jw‏.‏www پر صفحہ Lookup کو دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں