مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
نومبر ۲۰۱۱ء میں ہم نے لوگوں کو ۴۱۵ کتابیں، ۱۵۶۹ بروشر اور ۱۰ ہزار ۳۹۸ رسالے دئے۔ اِس کے علاوہ ہم نے ۶۰۰۰ مرتبہ لوگوں سے دوبارہ ملاقات کی۔ آئیں پورے جوش کے ساتھ ایسے لوگوں سے دوبارہ ملاقات کرتے رہیں جو ہمارے پیغام میں دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ یوں ہم سچائی کے اُس بیج کو پانی دے رہے ہوں گے جو لوگوں کے دلوں میں بویا گیا تھا۔—۱-کرنتھیوں ۳:۶۔