۳۰ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳۰ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۳ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی باب ۱۰، پ. ۱۴-۱۸ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۳۲-۳۴ (۱۰ منٹ)
مسیحی خدمتی سکول کے مواد کی دُہرائی (۲۰ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ مظاہرے میں دِکھائیں کہ مئی کے پہلے ہفتے والے دن صفحہ ۶ پر دی گئی تجویز کو استعمال کرتے ہوئے بائبل کا مطالعہ کیسے شروع کِیا جا سکتا ہے۔
۱۰ منٹ: مذہب کے سلسلے میں لوگوں کے اعتراضات کا جواب کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کتاب ریزننگ کے صفحہ ۳۳۰، پیراگراف ۴ سے صفحہ ۳۳۳، پیراگراف ۲ پر باتچیت۔ ایک یا دو تجاویز کا مظاہرہ کرائیں۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی اعمال ۴:۱-۱۳، ۱۸-۲۰ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
۵ منٹ: ”دو دمڑیاں۔“ تقریر۔
گیت نمبر ۱۳ اور دُعا