۱۶ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
۱۶ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۲۶ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۱۰، پ. ۱-۷ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۲۵-۲۸ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یرمیاہ ۲۷:۱-۱۱ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہم مریم کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ —آرایس ص. ۲۵۴، پ. ۵–ص. ۲۵۵، پ. ۲ (۵ منٹ)
نمبر ۳: بائبل میں عمررسیدہ لوگوں کی عزت کرنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۰ منٹ: تعلیم دینے کی اپنی صلاحیت کو نکھاریں—تیسرا حصہ۔ مینارِنگہبانی ۱۵ جنوری ۲۰۰۸ء، صفحہ ۹، ۱۰، پیراگراف ۵-۸ پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: ”یہوواہ کے گواہوں کی تاریخ کے بارے میں ایک ویڈیو۔“ سوال اور جواب۔ آغاز اور اختتام کے لئے پہلے اور آخری پیراگراف میں دی گئی معلومات کو استعمال کریں۔
گیت نمبر ۴۳ اور دُعا