۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
۹ اپریل سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۴۲ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۹، پ. ۲۳-۲۷؛ ص. ۱۱۵ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یرمیاہ ۲۲-۲۴ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یرمیاہ ۲۳:۱۵-۲۳ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: کیا نئی دُنیا میں زندگی اُکتا دینے والی ہوگی؟ (۵ منٹ)
نمبر ۳: بائبل کی ہدایات پر عمل کرنے سے شادیشُدہ زندگی خوشگوار ہوگی—آرایس ص. ۲۵۴، پ. ۱-۴ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔
۱۵ منٹ: گورننگ باڈی کی طرف سے خط۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری، مارچ ۲۰۱۲ء، صفحہ ۳، ۴ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
۱۵ منٹ: ”تعلیم دینے میں مہارت حاصل کرنے کے لئے تین مشورے۔“ سوال اور جواب۔ پیراگراف ۲ پر غور کرنے کے بعد ایک مظاہرے میں دِکھائیں کہ ایک مبشر ایک شخص کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم کے صفحہ ۳ کا پہلا پیراگراف پڑھتا ہے۔ ایوب ۱۰:۱۵ کے حوالے کے بعد مبشر ایک دو منٹ کے لئے بتاتا ہے کہ ایوب کون تھے۔ اِس مظاہرے کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ تعلیم دینے کا یہ طریقہ صحیح کیوں نہیں تھا حالانکہ مبشر نے ایوب کے بارے میں جو باتیں بتائیں، وہ بالکل صحیح تھیں۔
گیت نمبر ۱۰ اور دُعا