یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏12 ص.‏ 8
  • ۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 2/‏12 ص.‏ 8

۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۵ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۵ اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۸، پ.‏ ۲۴-‏۲۷؛‏ ص.‏ ۱۰۲ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یرمیاہ ۱-‏۴ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یرمیاہ ۳:‏۱۴-‏۲۵ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہمیں یہوواہ کے گواہ ہونے پر فخر کیوں ہے؟ —‏یسع ۴۳:‏۱۲ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ طلاق اور دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں خدا کا نظریہ کیا ہے؟ ‏—‏آرایس ص.‏ ۲۵۲، پ.‏ ۱-‏۴ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۴۰

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ کتابچے روزبروز کتابِ‌مقدس سے تحقیق کریں—‏۲۰۱۲ء سے فائدہ حاصل کریں۔ پیش‌لفظ پر مختصر تقریر دیں۔ پھر بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے روزانہ کی آیت کو پڑھنے کے لئے کونسا وقت مقرر کِیا ہے اور اُنہیں اِس سے کیا فائدہ ہوا ہے۔ آخر میں ۲۰۱۲ء کی سالانہ آیت پر بات کریں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ مارچ کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے اُن مضامین کا خلاصہ پیش کریں جو شاید آپ کے علاقے کے لوگوں کے لئے دلچسپ ہوں۔ اِس کے بعد باری‌باری مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کے ابتدائی مضامین پر بات کرتے ہوئے بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ وہ لوگوں کی دلچسپی کو اُبھارنے کے لئے اُن سے کونسے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کونسی آیتیں استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر وقت ہو تو اِن رسالوں میں سے کسی اَور مضمون پر بھی اِسی طرح بات‌چیت کریں۔ اِس کے بعد ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔‏

گیت نمبر ۲۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں