یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏12 ص.‏ 8
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 2/‏12 ص.‏ 8

اعلانات

▪ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں:‏ فروری:‏ خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام۔‏ مارچ:‏ پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں۔‏ پہلی ملاقات پر بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ اگر کسی کے پاس پہلے ہی سے یہ کتاب موجود ہے اور وہ بائبل کا مطالعہ شروع نہیں کرنا چاہتا تو اُس شخص کو کسی ایسے موضوع پر کوئی رسالہ یا بروشر پیش کریں جس میں وہ دلچسپی رکھتا ہے۔ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ اگر کوئی شخص دلچسپی ظاہر کرے تو اشتہار کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟‏ پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کتاب پاک صحائف کی تعلیم سے بائبل کے مطالعے شروع کرنے کی کوشش کریں جو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری یا پھر کسی اجتماع پر تو آئے تھے لیکن باقاعدگی سے اجلاسوں پر نہیں آتے۔‏

▪ یادگاری تقریب کے بعد آنے والے ہفتے یا اتوار کے دن خاص تقریر پیش کی جائے گی جس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏اِس بدکار دُنیا کا خاتمہ کتنا نزدیک ہے؟“‏

▪ اگر آپ کسی ایسے ملک جانے کا منصوبہ بناتے ہیں جس کا ذکر نہ تو حالیہ خدمتی سال کی رپورٹ میں کِیا گیا ہے اور نہ ہی اُس کا پتہ حالیہ ائیربُک کے آخری صفحہ پر دیا گیا ہے تو رہنمائی حاصل کرنے کے لئے اپنے برانچ دفتر سے رابطہ کریں۔ ممکن ہے کہ اُس ملک میں مُنادی کے کام پر پابندی ہو۔ (‏متی ۱۰:‏۱۶‏)‏ بعض ممالک میں اُس صورت میں مقامی گواہوں یا کلیسیاؤں کے لئے مسئلے پیدا ہو سکتے ہیں جب دوسرے ممالک سے آنے والے گواہ اُن سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ شاید برانچ دفتر آپ کو دوسروں کو گواہی دینے اور اپنے پاس ہماری تنظیم کے رسالے اور کتابیں رکھنے کے سلسلے میں بھی ہدایات دے۔ اگر آپ برانچ دفتر کی ہدایات پر عمل کریں گے تو آپ کے لئے اور اُس ملک میں رہنے والے بہن‌بھائیوں کے لئے مسئلے پیدا نہیں ہوں گے۔—‏۱-‏کر ۱۴:‏۳۳،‏ ۴۰‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں