۳۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۳۰ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۰ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۷، پ. ۲۴-۲۷؛ ص. ۸۹ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یسعیاہ ۴۳-۴۶ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یسعیاہ ۴۵:۱۵-۲۵ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: یہوواہ خدا کا تحمل ہمارے لئے نجات کا باعث کیسے ہے؟ —۲-پطر ۳:۹، ۱۵ (۵ منٹ)
نمبر ۳: کیا قانونی تقاضوں کے مطابق شادی کرنا ضروری ہے؟ —آرایس ص. ۲۴۸، پ. ۲–ص. ۲۴۹، پ. ۲ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۵ منٹ: اعلانات۔ مظاہرے میں دِکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے صفحہ ۴ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ فروری کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۱۰ منٹ: مجھے اُن ویبسائٹس کے متعلق کیا جاننا چاہئے جن پر دوستوں سے رابطہ کِیا جاتا ہے؟ (پہلا حصہ) جاگو! اکتوبر ۲۰۱۱ء، صفحہ ۲۶-۲۹ پر مبنی تقریر۔
۲۰ منٹ: ”کیا آپ طبی ہنگامی صورتحال کے لئے تیار ہیں؟“ سوال اور جواب۔ آغاز اور اختتام کے لئے پہلے اور آخری پیراگراف میں دی گئی معلومات کو استعمال کریں۔
گیت نمبر ۴۳ اور دُعا