۲۳ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲۳ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۱۱ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خاندانی خوشی، باب ۷، پ. ۱۹-۲۳ (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: یسعیاہ ۳۸-۴۲ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: یسعیاہ ۳۹:۱–۴۰:۵ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: ہمیشہ کی زندگی کی اُمید کیسے پوری ہوگی؟ —آرایس ص. ۲۴۶، پ. ۸–ص. ۲۴۷، پ. ۱ (۵ منٹ)
نمبر ۳: خدا کی تعلیم، دُنیا کی تعلیم سے افضل ہے—فل ۳:۸ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ فروری کی پیشکش کے بارے میں بتائیں اور ایک یا دو مظاہرے کرائیں۔
۱۰ منٹ: ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے باتچیت۔ سامعین میں سے کوئی مرقس ۱۰:۱۷-۳۰ کو پڑھے۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔
۱۵ منٹ: ”سب لوگوں کو خوشخبری سنائیں۔“ سوال اور جواب۔ جن بروشروں کا ذکر ضمیمے میں کِیا گیا ہے، ہر ایک کے مقصد پر بات کریں۔ پھر دو ایسے بروشروں پر غور کریں جو کلیسیا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لئے فائدہمند ہو سکتے ہیں۔ دو مظاہروں میں دِکھائیں کہ اِن کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔
گیت نمبر ۹ اور دُعا