یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏12 ص.‏ 2
  • ۱۶ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۱۶ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ذیلی عنوان
  • ۱۶ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
خدم 1/‏12 ص.‏ 2

۱۶ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

۱۶ جنوری سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۴ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی،‏ باب ۷، پ.‏ ۱۲-‏۱۸؛‏ ص.‏ ۸۲ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۳۴-‏۳۷ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ یسعیاہ ۳۵:‏۱-‏۱۰ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ ہم یہوواہ خدا پر بھروسا رکھ سکتے ہیں—‏زبور ۲۵:‏۱-‏۵ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ہم کس بنیاد پر ہمیشہ کی زندگی کی اُمید رکھ سکتے ہیں؟ —‏آرایس ص.‏ ۲۴۶، پ.‏ ۵-‏۷ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۲

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۵ منٹ:‏ سوال پوچھنے والے کی سوچ جان لیں۔ ہماری بادشاہتی خدمتگزاری،‏ ستمبر ۲۰۰۹ء، صفحہ ۱ کے مضمون ”‏آپ لوگوں کے سوالوں کا جواب کیسے دیں گے؟‏‏“‏ پر مبنی تقریر۔ ایک مبشر سے خودکلامی کرائیں۔ ایک شخص نے ابھی‌ابھی مبشر سے کوئی سوال پوچھا ہے۔ مبشر اِس بات پر سوچ‌بچار کرتا ہے کہ وہ شخص دراصل یہ سوال کیوں پوچھ رہا ہے اور وہ کون‌سے نظریے رکھتا ہے۔ پھر مبشر مؤثر جواب دیتا ہے۔‏

۱۵ منٹ:‏ غیرقوموں میں اپنا چال‌چلن نیک رکھیں۔ (‏۱-‏پطر ۲:‏۱۲‏)‏ مینارِنگہبانی،‏ یکم نومبر ۲۰۰۲ء، صفحہ ۹-‏۱۴، پیراگراف ۱، ۲‏، ۱۴، ۱۵ اور ۲۰ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس مضمون سے کیا سیکھا ہے۔‏

گیت نمبر ۱۷ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں